آرمی چیف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف آج سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز میں پاک فوج کے ریلیف کیمپ جائیں گے جبکہ وہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار، تشدد کا الزام، عدالت میں پیش، دو روزہ ریمانڈ

واضح رہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کے جوان ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں


متعلقہ خبریں