چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات: نوٹیفکیشن جاری

Chaudhry-Pervaiz-Elahi

دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل


لاہور: صوبہ پنجاب کے چیف سیکریٹری نے چودھری پرویزالہٰی کی بطوروزیراعلیٰ پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کو فوری دفتر چھوڑنے کا حکم

ہم نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے ہیں۔

چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حمزہ شہباز  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

ہم نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت چودھری پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں