دھاندلی پی ٹی آئی کےڈی این اے میں شامل ہے، مریم نواز

خاتون رپورٹر کی شہادت کا سن کر گہرا صدمہ ہوا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کےڈی این اے میں شامل ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تھیلے اورالیکشن کمیشن کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے،یہ جانتے ہیں دھاندلی کیے بغیر نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا اب جیت سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سلیکشن نہیں،الیکشن ہو رہاہے! مسٹرایکس،وائی اورزیڈ آخر میں عمران خان خود نکلے گا!


متعلقہ خبریں