ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق


عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 371 متاثر ہوئے ہیں۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں15ہزار38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح2.47 فیصد رہی۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے140 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


متعلقہ خبریں