نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.