عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد: سعودی عرب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہر عمر کے عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

ہم نیوز نے ترجمان مذہبی امور کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق تمام عازمین حج روانگی سے قبل سعودی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں۔

حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد

ہم نیوز کے مطابق مذہبی امور کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں