کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی موت

دنیا فٹ بال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نومولود بیٹے کی موت ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور ان کی اہلیہ جارجینا روڈریگوز نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ ایک مشترکہ بیان میں اپنے جڑواں بیٹے کے انتقال کی خبر شیئر کی۔

انہوں نے کہا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے بچے کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ ایک ایسا درد ہے جسے سب والدین محسوس کر سکتے ہیں۔

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

جوڑے نے، جس نے اکتوبر میں اعلان کیا تھا کہ وہ جڑواں بچوں کی توقع کر رہے ہیں، مزید کہا کہ صرف ہماری بچی کی پیدائش ہی ہمیں اس لمحے کو کچھ امید اور خوشی کے ساتھ جینے کی طاقت دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں