ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا، قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

ڈالر کی قیمت

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  184روپے70پیسے ہوگئی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے  کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں