اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان آپ کی طرح کا چور فراڈ نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ یہ توشہ خانہ نہیں بلکہ ن لیگ کا شوشہ خانہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بات سادہ ہے کیا کوئی گفٹ چھپا کے رکھا گیا جواب نہیں۔ سوال کیا قانون کے مطابق پورے پیسے جمع کروائے، جواب ہاں پورے ہیسے جمع ہوئے۔ کیا تمام چیزیں ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے پاس ڈکلئیر ہیں، جواب ہاں ڈکلئیر ہیں۔
شہباز گل نے کہا کہ عمران خان آپ کی طرح کا چور فراڈ نہیں ہے۔
یہ توشہ خانہ نہیں بلکہ ن کا شوشہ خانہ ہے۔
بات سادہ ہے کیا کوئی گفٹ چھپا کے رکھا گیا جواب نہیں۔سوال کیا قانون کے مطابق پورے پیسے جمع کروائے ، جواب ہاں پورے ہیسے جمع ہوئے- کیا تمام چیزیں ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے پاس ڈکلئیر ہیں، جواب ہاں ڈکلئیر ہیں۔
عمران خان آپکی طرح کا چور فراڈ نہیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 16, 2022