جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک بار پھر مؤخر

پُرانی پارٹی میں عوام کی خدمت نہ کرسکے، نیا پاکستان ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک بار پھر موخر ہو گئی۔

ترین گروپ کے ترجمان فیصل جبوانہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین 16 اپریل کو لندن سے واپس نہیں آ رہے، ان کی واپسی کی کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ جہانگیر ترین واپس آنے کیلئے پرامید ہیں۔


متعلقہ خبریں