اسلام آباد: زیروپوائنٹ گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق


اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے پل  کے نیچے گاڑی پرفائرنگ کا واقع پش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

پولیس کی جانب سے موقع پر پہنچ کر فوری تحقیقات شروع  کردی گئیں ہیں۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں