سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی


سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے حادثاتی طور پر لگی۔ موثر اور بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ  اسلحے کے گودام میں لگنے والی آگ سے  میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں