اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

state bank اسٹیٹ بینک

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 9 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں