کراچی میں نیا نیو کلیئر پاورپلانٹ کے تھری قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔
ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض نے بتایا کہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا۔
اس موقع پر چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پاور پلانٹ قومی گرڈ سے منسلک کرنے پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔
نیوکلیئر پاور پلانٹ ٹو نے باقاعدہ پیداوار کا آغاز کر دیا