کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

فوٹو: فائل


کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ایس ایس پی سٹی شوکت مہمند نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی جب کہ پولیس کی نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ کے مطابق سول اسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جب کہ طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا ہے۔

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکہ ،بچی جاں بحق


متعلقہ خبریں