تیل قیمتوں میں کمی کےلیے اپوزیشن کے پاس جادو کا چراغ ہے تو بتائے:فوادچوہدری

یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کر رہی ہیں لیکن کسی بھی تنقید کا اہم پہلو یہ ہوتا ہے کہ آپ متبادل دیتے ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کی کہ اب اپوزیشن بتائے کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل 60 ڈالر سے 95 ڈالر پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے ؟ کوئی جادو کا چراغ ہے تو بتا دیں۔


متعلقہ خبریں