رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی


پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے کی، انہوں نے اپنے ولیمے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ گزشتہ رات 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ کا تعلق پنجاب کے ضلع لودھراں سے ہے۔


عامر لیاقت نے میں اپنے تمام خیر خواہوں سے دعاوں کی درخواست کی، اور کہا کہ میں ابھی اندھیری سرنگ سے گزرا ہوں جو ان کی زندگی کا  ایک غلط موڑ تھا۔

 


متعلقہ خبریں