کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکہ ،بچی جاں بحق February 7, 2022 ویب ڈیسک کوئٹہ: ہزارگنجی کے قریب گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوا جس سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق بچی اور تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹیگز :کوئٹہہزارگنجی متعلقہ خبریں موبائل فون پر ٹیکسز میں کمی نہیں کی، پی ٹی اے خیبر پختونخوا میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیدیا امریکی وزیر خزانہ کا یورپی ممالک کو اہم مشورہ چونیاں میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ قرار گوگل پکسل فون کے ایک فیچر سے کالز لیک ہونے کا خدشہ