برطانوی وزیراعظم کی ایک بار پھرمعافی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

فائل فوٹو


برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر ایک بار پھرمعافی مانگ لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہمیں کسی نے نہیں بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران پارٹی کا انعقاد غیرقانونی ہے۔

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر بورس جانسن انگلش بورڈ سے ناراض

انہوں نے کہا کہ سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے انعقاد پرعوام سے عاجزانہ معافی کا طلب گار ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرمعلوم ہوتا کہ پارٹی قانون کی خلاف ورزی ہے توایونٹ منعقد نہ کرتا، پارٹی کو اسٹاف  سےملاقات کا ورک ایونٹ سمجھا۔


متعلقہ خبریں