باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو، شہزاد اکبر

Shahzad Akbar

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، آج ذرا اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو۔

تحریک انصاف نے 53 اکاونٹس چھپائے، عطیات بھی غلط بتائے،سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

ہم نیوز کے مطابق انہوں ںے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، یہ قصہ تو 2 سال سے سن رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ بیان کے ذریعے کہا ہے کہ آج اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو!

دوسروں پر الزام لگانے والے کا بال بال چوری میں ڈوبا نکلا، مریم نواز

شہزاد اکبر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمال حیرت ہے دوسروں کی آڈیو وڈیو پریس کانفرنس میں چلانے والے آج ٹوئٹ پربھی جواب نہیں دے رہے ہیں۔

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ملک بن گیا، عمران خان معافی مانگیں: شازیہ مری

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے۔


متعلقہ خبریں