پاکستان میں آج سے بوسٹر ڈوز لگے گی


این سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی۔

اس مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے، بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔

این سی اوسی نے اپیل کی ہے کہ اومی کرون کیسزکےباعث شہری ایس اوپیزپرعمل کریں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔


متعلقہ خبریں