خبردار! دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ


امریکا نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبرحکام کا کہنا ہے کہ لاگ فور جے نامی سافٹ ویئر میں خامیاں سامنے آئی ہیں.

سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ سنگین خامیوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ خامیاں ہیکرز کو کمپیوٹر سرورز تک رسائی کا آسان راستہ فراہم کر رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں