موبائل فون کال سستی ہو گئی

موبائل فون کال سستی ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کال سستی کر دی۔

ہم نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال کے حساب سے سستی کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سے ایک منٹ سے زائد دورانیے کی کال پر 50 پیسے فی منٹ چارج ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

یکم جولائی 2022 سے 40 پیسے فی منٹ کال چارج ہوں گے۔


متعلقہ خبریں