محمد عامر کورونا سے متاثر

muhammad Amir

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ کورونا سے متاثر ہونے کے باعث میں رواں سال کے ٹی 10 لیگ میں شرکت نہیں کروں گا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی صحت بہتر ہے، مکمل شفایابی کے لیے دعا کریں۔


متعلقہ خبریں