سونا 2 ہزار850 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار850 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار444 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار595 روپے ہو گئی۔

سونا مزید سستا


متعلقہ خبریں