سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت gold

فائل فوٹو


کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 1 لاکھ 24 ہزار 800 روپے پرہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے 1 لاکھ 6 ہزار 996 روپے ہو گئی۔

امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور


متعلقہ خبریں