کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 450 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید733کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار78ہوگئی۔

یہ  بھی  پڑھیں:کورونا ویکسین کی افادیت کم ہو جاتی ہے، تحقیق

این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 48ہزار192کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.52 فیصد رہی۔

 

 


متعلقہ خبریں