ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئنٹن ڈی کاک کی جنوبی افریقا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں کلاسین کی جگہ کھیلایا جا رہا ہے۔
Toss news from Sharjah ?
Temba Bavuma has won the toss and elected to field. #T20WorldCup | #SAvSL | https://t.co/bJIWWFNtds pic.twitter.com/jhrmc8JTDD
— T20 World Cup (@T20WorldCup) October 30, 2021