قومی ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں شاہد آفرہدی نے کہا ہے کہ کبھی اس میدان میں کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب میچ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
Once enjoyed playing, now enjoying watching them play ? pic.twitter.com/bd1CLfzkhD
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 29, 2021
شاہد آفریدی نے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق کپتان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود ہیں۔