جلال آباد میں 2 دھماکے، تین افراد ہلاک، متعدد زخمی


افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد  میں  2دھماکے ہوئے ہیں جن میں 3افرادہلاک اور متعددزخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق  بارودی سرنگ سڑک کنارے نصب کی گئی تھی ، دھماکوں میں افغان طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

دھماکوں میں زخمی  ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا  علاج کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں