ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا.
خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طیارے غیرقانونی طور پر ازبکستان کی فضائی حدود استعمال کررہےتھے جس کے باعث انہیں اتار لیا گیا۔طیاروں میں سیکڑوں فوجی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:اشرف غنی کہاں گیا؟
دوسری طرف افغان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کابل کی فضائی حدود مسافرطیاروں کیلئےبند ہے،صرف فوجی طیارےفضائی حدوداستعمال کرسکیں گے۔