ازبکستان نے افغانستان کافوجی طیارہ مار گرایا

افغانستان کا فوجی طیارہ گر کر تباہ

ازبکستان نے افغانستان کا طیارہ مار گرایا۔ ازبک وزیر دفاع کہتے ہیں کہ فضائی حدودکی خلاف ورزی کرنےپرافغان طیارے کو نشانہ بنایا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کا طیارہ اتوار کو ازبکستان کے جنوبی صوبے میں مارگرایا گیا۔

ازبک وزیر دفاع نے اپنے میں کہا ہےکہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر اسے نشانہ بنایا گیا تھا۔۔

یہ بھی پڑھیں: پاک افغان سرحد کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا

دوسری جانب تاجک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان فوجیوں کولیکرایک طیارہ تاجکستان پہنچ گیاہے۔


متعلقہ خبریں