سلطان علاؤ الدین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

سلطان علاؤ الدین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

استنبول: سلطان علاؤ الدین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں سلطان علاؤالدین کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

اداکاربوراک ہاکی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا فیس بک پیج ان کے کنٹرول میں نہیں ہے اس لیے اس کی اسٹوریز کو نہ کھولیں اور اس پیج کوبرائے مہربانی رپورٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹرز کی بات نہ ماننے پر کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا، نرگس فخری

خیال رہے کہ اداکار بوراک ہاکی نے مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں سلطان علاؤالدین کائیوکوباد کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔


متعلقہ خبریں