سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے اکاؤنٹ ویریفائی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
نئے قوائد کے مطابق ہراکاؤنٹ کا ایک پروفائل ہو گا جس میں اکاؤنٹ ہولڈر کی تصویر، کنفرم ای میل یا فون نمبر ہو گا۔
ویریفیکیشن کے لیے تین شرائط جن میں ادارے کی ویب سائٹ، دوسرا سرکاری شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس اور تیسر ای میل ایڈریس درکار ہو گا۔
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروس متاثر
ٹوئٹر نے چھ کیٹگیریز بنائی ہیں جن میں حکومتی عہدیداران، شعبہ طب سے وابستہ افراد اور ادارے، نیوز سے وابستہ افراد شامل ہیں۔
روس: ٹوئٹر کا استعمال محدود کرنے کیلیے اسپیڈ کم کردی
ٹوئٹر کی جانب سے دو ہزار سترہ کے بعد پہلی بار تصدیق کرنے کے لئے درخواست کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔