وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی


وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔

ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے عالمی لیڈرز

اس کے علاوہ مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ کے قریب ہے۔

اس طرح فیس بک پر بھی عمران خان کو فالوو کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔

وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔


متعلقہ خبریں