کراچی والوں کے لیے خوشخبری


کراچی والوں کے لیے خوشخبری، گرین لائن ٹرانسپورٹ کے لیے بس تیار ہو گئی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیارہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسپکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں بسیں کراچی پہنچ جائیں گی۔


متعلقہ خبریں