عمیر قاضی کی مہندی پر یاسر حسین کی سیلفی


عمیر قاضی کی شادی کی تقریبات میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے رنگ بھر دیے۔

معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے عمیر قاضی کی شادی پر ایک سیلفی لے کر مداحوں سے شیئر کی ہے جو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

تصویر میں یاسر حسین، سجل علی، احد رضا میر، صبور علی، اقرا حسین اور عروہ حسین سمیت دیگر اداکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے، یاسر حسین کا اقرا عزیز کیلیے خاص تحفہ

قبل ازیں صبور علی کے دوست عمیر قاضی کی شادی کی تقریب میں اداکارہ کے بھنگڑے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو میں صبور علی سبز لباس زیب تن کیے ڈھول کی تاپ پر بھنگڑا ڈال رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ??? ???????? ???????? (@frk.magazine)

ویڈیو میں دلہا عمیر قاضی بھی صبور علی کے ہمراہ بھنگڑا ڈالتے اور ڈانس سے لطف اندوز ہوتے ہوئے موجود تھے۔


متعلقہ خبریں