ایک غبارے نے بھارت کی ہوا نکال دی


کبوتر کے بعد پاکستانی پرچم میں رنگے غبارے سے بزدل بھارتی خوفزدہ ہو گئے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کے گاؤں میں پولیس نے جہاز کی شکل کا ایسا غبارہ تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے جس پر پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا نام درج ہے جبکہ غبارے کا رنگ پاکستانی پرچم کے رنگوں پر مشتمل ہے۔

بھارت سے آنے والا لنگور علاقہ مکینوں کے ہاتھوں ہلاک

بھارتی پولیس نے غبارہ تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے اسےپاکستان کا فضائی حملہقرار دیا تو کسی نے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پر بھارتی فضائیہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔


متعلقہ خبریں