کراچی:غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی ثابت ہونے پرپورا تھانہ معطل کردیا گیا۔
کراچی: غیر قانونی تعمیرات، ایس بی سی اے کے افسران طلب
ہم نیوز کے مطابق معطل ہونے والوں میں تھانہ گزری کے ایس ایچ او،ایڈیشنل ایس ایچ او،ہیڈمحرر اور انٹیلی جنس افسرسمیت چھ اہلکار شامل ہیں۔
‘‘غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن بحریہ ٹاؤن سے شروع کریں’’
اس ضمن میں ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر عباسی کا کہنا ہے کہ معطل ہونے والے پولیس اہلکار پی این ٹی کالونی میں ہونے والے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث پائے گئے ہیں۔
