اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی


کراچی: کوورونا وائرس کے پیش نظر ضروری مشینری اور دیگر چیزوں کی درآمد میں آسانی پیدا کرنے کے لیےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 1 9 فیصد ہوگئی ہے۔

شرح سودمیں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی

اس سے قبل 24  مارچ کو اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی تھی جس کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں