انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر 166.70 روپے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے اضافہ ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں