گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا سے 9 افراد ہلاک، 1179 متاثر

فوٹو: فائل


گلگت: گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد علاقے میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 107 ہوگئی۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر عوام لاک ڈاوَن پر سنجیدگی سے عمل کریں اور اپنے گھروں میں رہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا سے 9 افراد ہلاک، 1252 متاثر

ترجمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش ہے۔ تاہم  گلگت بلتستان حکومت نے کورونا کے سدباب کیلئے بہترین اقدامات کیے ہیں۔


متعلقہ خبریں