کراچی فش ہاربر پہنچنے والی لانچ کے تمام ماہی گیروں کا کورونا ٹیسٹ کلیئر


کراچی: کراچی فش ہاربر پہنچنے والی المدینہ لانچ کے تمام 26 ماہی گیروں کا کورونا ٹیسٹ کلیئر آیا ہے۔

چیئرمین فشر مین کوآپریٹیو سوسائٹی کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام لانچوں کے کھلے سمندر میں جانے پر مکمل پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس لاک ڈاؤن: کراچی میں خلاف ورزی پر 222 گرفتار، 33 پر مقدمات درج

چیئرمین ایف سی ایس کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیمیں مسلسل کراچی فش ہاربر پر اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں