معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔
گزشتہ چند روز سے فیروز خان کی شوبز چھوڑنے کی افواہیں گردش میں تھیں جن کے جواب میں انہوں نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ ان کے مداح ان سے کسی بیان کی توقع کر رہے ہیں۔
– my fans have been waiting for a statement from me. I announce that I quit the showbiz industry and will only act and provide my services for the teaching of Islam through this platform if needed else anything but this InshAllah,Request you all to pray for me and my loved ones.
— Feroze Khan (@ferozekhaan) March 6, 2020
فیروز خان 2018 میں علیزے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے.
