پی ایس ایل 3 میچ 23 : پشاور زلمی مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز– لائیو اپڈیٹس


دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے23ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

پشاور کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چار وکٹوں کے نقصان پرآخری اوورمیں حاصل کر لیا۔

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں