سونے کی قیمت میں مزید کمی October 16, 2019 ویب ڈیسک کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 600 ہوگئی ہے۔ سونے کی قیمت میں کمی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپےکمی کے بعد 74 ہزار 245 ہوگئی۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی تھی۔ ٹیگز :Gold PricePakistan Economyپاکستانی معیشتسونے کی قیمت متعلقہ خبریں یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتار سیاحوں کے لئے خوشخبری، بابوسر ٹاپ کو 6 ماہ بعد کھول دیا گیا ٹریک بحال نہ ہو سکی ، فیصل آباد ، لاہور ریلوے سروس بدستور بند