سونے کی قیمت برقرار

فائل فوٹو۔


کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں کئی ردوبدل نہیں ہوا۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی قیمت بغیر کسی اضافے کے 88 ہزار 600 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی اضافے کے 75 ہزار 960 روپے ہے۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں