ملالہ یوسف زئی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

ملالہ یوسف زئی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اکسفورڈ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اکسفورڈ یونین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔


بلاول بھٹو اکسفورڈ یونین میں خطاب کررہے تھے، انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنےایک ٹویٹ میں کہا کہ اس وقت ہمیں سائبر سیکیورٹی، ماحولیاتی تبدیلیوں اور دہشت گردی کا سامنا ہے اور ہم 21ویں صدی کی جنگ گزشتہ صدی کے اوزاروں سے لڑ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں