پاکستان ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا، آئی ایم ایف

امید ہے پاکستان آئی ایم ایف کی مالی اعانت سے چلنے والا اپنا جاری پروگرام مکمل کر لے گا۔

چوہوں کے خاتمے کیلئے نیا منصوبہ تیار

چوہوں کو بھگانے کیلئے ایک نئے شکاری کو میدان میں اتار دیا۔

پاکستانی خاتون سیاستدان دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل

عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے، غیر ملکی جریدہ

بھارت میں کتے کے خلاف مقدمہ درج

سیاسی رہنما نے پولیس پر دباؤ ڈالا کہ کتے کو گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

پاکستان سے اپلوڈ ہونے والی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

عالمی سطح پر 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار 819 ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا۔

کیا انسان مرنے کے بعد بھی زندہ رہ سکتا ہے؟

کسی شخص کا جسم موجود نہ ہو لیکن پھر بھی وہ آپ کے ساتھ رہ سکتا ہے۔

چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کا محاصرہ

عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے یہ غیر قانونی حربے استعمال ہو رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا مؤقف

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائیگا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 217500 روپے ہو گئی ہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہو گئے

7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔

ٹاپ اسٹوریز