اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات
نواب شاہ، زیرحراست ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار
پاک کالونی اصفہانی محلہ کے قریب پولیس مقابلہ میں دو زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلئے، پولیس ذرائغ
آصفہ بھٹو زرداری ماہانہ تنخواہ نہ لینے والی واحد قومی اسمبلی قرار
نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری سمیت 313 قانون ساز حکومت سے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں
محمد نبی کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
محمد نبی نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں
حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس، سندھ میں19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
صوبائی حکومت کے زیر اہتمام آنے والے تمام سرکاری ،نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد بڑھا دی گئی
فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں پر نہیں ہو گا
سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی
وفاقی حکومت نے ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لے لیے
ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیر خزانہ و ریونیو کو رپورٹ کرے گا
خیبر پختونخوا میں موٹر وہیکل آٹومیشن سسٹم کا اجرا
نئے سسٹم سے امور میں شفافیت اور حکومت کی آمدن میں اضافہ ہو گا
سندھ میں فزیکلی ان فٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کو مقدمات درج کر کے جیل بھیجا جائے گا، شرجیل میمن